Samar Ikhlas Ranjha
السلام علیکم! آج سپریم کورٹ میں لیگل ایجوکیشن کی بابت کیس کی پیشی تھی ۔ معتبر ذرائع کے مطابق کورٹ نے مندرجہ ذیل نکات پر فیصلہ دیا؛
1) پاکستانی لاء میں ایل ایل بی ڈگری کا دورانیہ 5 سال سے کم کر کے 4 سال کر دیا گیا.
2) فارن لاء گریجوایٹس کے لیے وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے لاء گیٹ کے علاوہ سپیشل ایکوالینس امتحان پاس کرنا ہوتا تھا اس سپیشل ایکوالینس امتحان کو ختم کر دیا گیا،
3) ڈین فیکلٹی آف لاء/ ایچ او ڈی آف لاء ڈیپارٹمنٹ / پرنسپل آف لاء کالج کی اہلیت میں ترمیم کرتے ہوہے یہ بھی کر دیا ہے کہ جس شخص کے پاس لاء میں بیچلر ڈگری ہو اور وہ 15 سال کا ٹیچنگ تجربہ رکھتا ہو یا 15 سال ہائ کورٹ کی پریکٹس کا تجربہ رکھتا ہو وہ بھی ڈین/ ایچ او ڈی/ پرنسپل ہونے کی اہلیت رکھتا ہو گا۔
4) سپریم کورٹ کی ججمنٹ رپورٹڈ SCMR 2019 389 کے پیرا 22 جس کے تحت یونیورسٹیز اور لاء کالجز کو اس ججمنٹ کی بابت جوڈیشل دادرسی کے لیے صرف سپریم کورٹ کے پاس رجوع کرنا ہوتا ہے اس پیرا کو revisit کرنے کو کورٹ زیر غور لاہے گی.
کورٹ نے ریمارکس دیے کہ چھوٹے/ ماہقرو مساہل ( طلباء کے امتحانات ، رزلٹس ، اعتراضات وغیرہ ) کے حل کے لیے کورٹ پہلے ہی حکم دے چکی ہے کہ یونیورسٹیز سینڈیکیٹ کی میٹنگ کال کر کے حاصل شدہ اختیارات کے تحت ان مساہل کو حل کرے اور رپورٹڈ ججمنٹ کے پیرا 20 کے تحت طلباء کی جاری ڈگری کو مکمل کروانے کے لیے جس کمیٹی کی تمام سٹیک ہولڈرز نے تجویز دی ہے اس کمیٹی کو بنا کر طلباء کی ڈگری مکمل کروانے کا بندوبست کیاجاہے اور ایف آئی اے کو اس معاملے کی انکوائری کرنے کا کوئ اختیار حاصل نہ ہے،
کیس کی اگلی پیشی گرمی کی چھٹیوں کے بعد لگے گی
نوٹ: باقی تفصیل اور حقیقت کا علم تحریری حکم جاری ہونے پر ہی ہو سکے گا۔
شکریہ؛
Update S C (LL.B Case)
لیگل ایجوکیشن کے نفاذ کے معاملے میں پنجاب بار کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ بی زیڈ یو معاملے میں 3 سال کے ساتھ ساتھ 5 سال کے حقیقی طلباء کے لیے اسٹڈی سینٹرز کے قیام کا کیس فوری طور پر آگے بڑھایا۔ ابتدائی طور پر دیگر مسائل پر بھی ایک ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا اور عدالت نے فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ اس بات پر اتفاق رائے پر پہنچنے کی کوشش کریں کہ قانونی تعلیم کے عمل کو مزید کس طرح منظم کیا جائے اور تمام مسائل کو حل کیا جائے اور حکم دیا کہ 10 دن کے بعد معاملہ دوبارہ طے کیا جائے۔
29/04/2025
تمام طلباء وطالبات جن کا LLB میں داخلہ لینےکا ارادہ ہے، LAT کی رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔ آ نلائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://etc.hec.gov.pk/ #/webpage
29/04/2025
وہ آئس کریم بیچنے کے لیے اسکول کے قریب گیا تھا،
لیکن اسے معلوم ہوا کہ طلبہ کے پاس ریاضی کا کوئی اُستاد نہیں ہے۔
اس نے آئس کریم بیچنا چھوڑ دیا اور طلبہ کو پڑھانا شروع کر دیا،
کیونکہ اس کے پاس ریاضی میں بیچلر کی ڈگری تھی اور وہ بے روزگار تھا۔
ایک تصویر، ہزار معانی کے برابر!
واقعی ایک شاندار انسان۔ ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 09:00 - 22:00 |