Muhammad Ishaq
20/05/2026
کمر توڑ مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کے بجائے حکومت نان ایشوز میں الجھا کر اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات پر قابو پانے میں ناکامی چھپانے کے لیے اٹھائیسویں ترمیم کی بحث میں قوم کو لگا دیا گیا ہے۔
17/05/2026
الحمد للہ
جماعت اسلامی ضلع خوشاب کی مسلسل آواز اٹھانے پر اہل خوشاب کو گرین بسیں مل گئیں۔
“بدلو خوشاب حق دو خوشاب کو” تحریک جاری رہے گی۔
حافظ فدا الرحمان امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore