Prof. Javed Akram
27/06/2026
Alhamdulillah!
A proud milestone in advancing cardiac care.
The first TAVI (Transcatheter Aortic Valve Implantation) procedure at AAP KA CLINIC has been successfully performed under the supervision of Dr. Farqad Alamgir.
Heartfelt congratulations to Dr. Farqad Alamgir and the entire team on this remarkable achievement. This milestone reflects a continued commitment to innovation, excellence, and delivering world-class cardiovascular care to patients.
23/06/2026
لاہور میں صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں ایک تاریخی اقدام کے تحت، "آپ کا کلینک" میں شوگر، موٹاپے کے جدید علاج اور لیور سکین (Fibroscan/LISA) کی مفت سہولت کا افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ فلاحی منصوبہ گیٹز فارما، الرافع فاؤنڈیشن، اور پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن (PSIM) کے باہمی اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو چیئرمین گیٹز فارما خالد محمود تھے۔ تقریب میں سابق وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم، پروفیسر شہلا جاوید اکرم، پروفیسر آفتاب محسن، پروفیسر عزیز الرحمان، ڈاکٹر عباس رضا، پروفیسر جمشید تاج، پروفیسر محمد عمران، پروفیسر اعزاز مند، پروفیسر صداقت علی خان، ڈاکٹر اشرف نظامی سمیت ملک کے نامور طبی ماہرین نے شرکت کی۔
تقریب سے خالد محمود ایگزیکٹو چیئرمین گیٹز فارما نے کہا کہ "آپ کا کلینک" پروفیسر جاوید اکرم کی انسانیت کے لیے خدمت کی ایک شاندار مثال ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ گیٹز فارما موٹاپے سے چھٹکارے کی مہنگی ادویات مستحق مریضوں کو مفت فراہم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "آپ کا کلینک" پر اسٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات میسر ہیں، تاہم پاکستان میں صحت کے بجٹ میں نمایاں اضافے کی اشد ضرورت ہے۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان میں شوگر اور موٹاپا ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے، اور موٹاپا کینسر سمیت 13 دیگر خطرناک بیماریوں کا بنیادی سبب ہے۔ انہوں نے "آپ کا کلینک" پر شوگر اور موٹاپے کے علاج میں تعاون کرنے پر گیٹز فارما کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
تقریب کے دوران طبی ماہرین نے موٹاپے اور شوگر کے جدید علاج کے طریقہ کار پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ اس اقدام کے ذریعے عام مارکیٹ میں ہزاروں روپے میں ہونے والے لیور سکین اور علاج کی سہولت مستحق مریضوں کو بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔
26/05/2026
18/05/2026
Today was a truly special and heartwarming day at AAPKA Clinic.
Alhamdulillah, little baby Kiynat, who turned 4 today, received a precious birthday gift from Alrafae — a Starkey hearing device to help brighten her world with sound and smiles.
In another beautiful moment of hope, 3.5-year-old Ahmed was also gifted a similar hearing device. Seeing these children and their families smile is a reminder that even small acts of kindness can change lives forever.
In sha Allah, Alrafae will continue this mission by providing 2 hearing devices every month to deserving children.
May Allah bless everyone contributing towards this noble cause and bring ease, health, and happiness to these young souls. 🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
1 Birdwood Road, Jubilee Town
Lahore
54000