Competency & regular education

Competency & regular education

Share

26/02/2024

ایسے پاکستانی جن کے پاس کسی بھی فیلڈ کا تجربہ ہے لیکن ڈپلومہ, سر ٹیفیکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اقامہ رنیو نہیں ہو رہی ابھی ہم سےرابطہ کریں اور گورنمنٹ سے منظور شدہ 1سالہ 2سالہ ڈپلومہ حاصل کریں وہ بھی 15دن کی قلیل مدت میں)۔

اب بیرون ملک جانے کے خواہشمند حضرات اور وہ پاکستانی جو بیرون ملک مقیم ہیں اور تجربہ ہونے کے باوجود ڈپلومہ اور سند نہ ہونے کی وجہ سے اپنے متعلقہ شعبے میں ترقی نہیں کر پاتے ان کے لیئے انتہائی قلیل مدت میں متعلقہ تجربے کی بنیاد پر حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ سے 1۔2۔سالہ تصدیق شدہ ڈپلومہ حاصل کرنے کا سنہری موقع۔ اب آپ اپنی متعلقہ فیلڈ میں ہی کام کریں اور اپنے ہنر مند ہونے کی بنیاد پر اپنی آمدنی میں اضافہ کریں تاکہ ملک و قوم کی خوشحالی ممکن ہو ۔
Plz Contact Masenger.

04/02/2024

درس حدیث
سیدنا معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اے معاذ! تم جانتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ سیدنا معاذ ؓ نے کہا: اللہ کے رسولﷺ ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: (بندوں پر اللہ کا حق یہ ہے کہ) وہ اللہ کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ تو جانتا ہے کہ ان بندوں کے حق اللہ کے ذمے کیا ہیں؟ انہوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ کہ اللہ ان کو عذاب نہ دے۔ (صحیح بخاری 7373)

02/02/2024

وابسطہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے اے اللہ پاک
ان کو اپنی رحمتوں سے ہمیشہ خوش رکھنا۔۔ آمین ثم آمین
اسلام ورحمتها حمته الله و بركاته
جمعہ مبارک

08/04/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Wandala Canal
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00