Advocate Arifa Rana
24/05/2023
اس تصور کو روایتی طور پر آرٹ اور ڈیزائن سے جوڑا جاتا ہے جبکہ اس اصطلاح کا مطلب اور مفہوم اس سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ تصور اس بات کی نشاندہی کرنے کا عمل ہے کہ آپ کی زندگی میں کیا ضروری ہے؟ اور کیا آپ اپنی زندگی سے غیر ضروری اشیا کو کم یا ختم کرنے کی ہمت کر سکتے ہیں؟ کیونکہ بعض اوقات بہت سی غیر ضروری اشیا صرف اور صرف اس لیے زندگی میں شامل رہتی ہیں کہ ان سے جڑی وابستگی آپ کو ان سے الگ نہیں ہونے دیتی۔
مینیملزم یا سادہ طرز زندگی کیسے اپنائی جائے؟ پڑھیے عارفہ رانا کی تحریر مینیملزم لائف سٹائل یا سادہ طرز زندگی کے فوائد ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں. بہت سے لوگ مینیملزم کو رفتہ رفتہ اپنا رہے ہیں تاکہ ذہنی دباؤ اور بے ترتیبی سے نکل کر ...
30/04/2023
بہت سے ایسے طریقے ہیں، جنھیں اپنا کر ہم تنقیدی انداز میں سوچتے ہوئے مثبت اور مناسب فیصلے کر سکتے ہیں۔ جیسے کچھ منتخب کرتے وقت، بہتر ہے کہ اگر ہم خود سے پوچھیں کہ ہمیں ان چیزوں کی ضرورت کیوں ہے اور ان کی افادیت ہمارے لیے کیا ہے۔ اگر ہم افادیت کو سمجھ کر کچھ منتخب کرتے ہیں تو اس کا فائدہ بھی زیادہ ہوگا۔
تنقیدی سوچ میں چھپی کامیابی – DW – 28.04.2023 تنقیدی سوچ کیا ہے اور اس کو کیسے ہم اپنے لیے مثبت انداز میں پروان چڑھا سکتے ہیں؟ اس کے لیے فطری تجسس کا برقرار رکھنا لازمی ہے۔ ورنہ تنقیدی سوالات کی افادیت ختم ہو جائے ...
Click here to claim your Sponsored Listing.