Mahsam Digital Guest Blog
09/07/2025
💔 جب میرٹ ہار جائے اور سفارش جیت جائے! 🏏
سلمان مرزا اور احمد دانیال کے مقابلے میں عاکف جاوید کئی گنا بہتر پرفارمر ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں ایسے کھلاڑی کو نظر انداز کیا گیا جو:
✅ بنگلہ دیش کی کنڈیشنز کا تجربہ رکھتا ہے
✅ دو سال تک BPL کھیل چکا ہے
✅ اس سال ٹاپ پرفارمر رہا (تقریباً 20 وکٹیں)
عاکف جاوید ایک مڈل کلاس پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، اور شاید یہی ان کی "غلطی" ہے۔ یہاں سلیکشن میرٹ پر نہیں بلکہ سفارش پر ہوتی ہے۔
ایسے باصلاحیت نوجوانوں کو نظر انداز کرنا صرف ان کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ بھی ناانصافی ہے۔
📢 وقت آگیا ہے کہ ہم آواز بلند کریں!
09/07/2025
احمد شہزاد کی خوبصورت فیملی ماشاءاللہ ۔ سدا خوش رہیں آمین 😍
Top 5 dangerous fights in cricket history |
Click here to claim your Sponsored Listing.