Usman Collection

Usman Collection

Share

23/01/2024

السلام علیکم
صبح بخیر
نیکی خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے، جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی پھول خوشبودار ہو گا، اگر آپ کی ذات سے کسی کو خوشی ملتی ہے تو یقین جانیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے
اللہ کریم أپ کو تمام مشکلات اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ

17/01/2024

*✍دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے۔ ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں چاہے گھر والے ہوں، چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں، چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں، چاہے بہن بھائی ہوں، چاہے شوہر ہو، چاہے بيوی ہو، چاہے بہو ہو اور چاہے ساس ہو ۔!!!🌴*

15/01/2024

*کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نہ*
*وہ لوگ جن کو اللّٰه پاک وسیلہ بناتا ہے کہ وہ ہم تک اللّٰه کی باتیں پہنچائیں اور پھر اللّٰه ہماری زندگی کو بدل دیتا ہے*
*چھوڑیےیہ دنیاداری۔۔۔!!!!*
*آئيے حضور ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں*

14/01/2024

اپنے بچوں کی شادیاں جلدہی کرو...کیونکہ انسان کو جب بھوک لگتی ہے...تو اگر حلال رزق نہیں ملتا تو...وہ حرام کھانا شروع کردیتا ہے...!!!

10/01/2024

*سوچ یہی تک رہے کہ اللہ پاک سب خیر کرے گا۔ ہر کام کے پیچھے مصلحت ہوتی ہے ، کوئی بھی کام آپ کی زندگی میں اس رب عظیم کی مرضی کے بنا نہیں ہو سکتا تو آپ کا رب سب سے بہترین کارساز ہے سب اس پر چھوڑ کر آپ پرسکون ہو جائیں کیونکہ وہ عطا کرنا جانتا ہے۔ رحمان پر توکل کریں، توکل بنا چارہ بھی تو نہیں۔ ہاں وہ مایوس نہیں کرے گا ان شاءاللہ ...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*‌‌‏‌‌‏‌‌‏

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 11:00 - 17:00