Muhammad Imran Saaim
03/07/2025
*PSRP Phase 2*
*Guarantee Cheque*
اگر آپ کو چیک بک مل چکی ہے تو گارنٹی چیک فل کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
1. چیک لائسنس ہولڈر کے اکاؤنٹ کا ہو۔
2. چیک پر تاریخ نہیں لکھنی۔
3. چیک بنام پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن بنانا ہے۔
Punjab Education Foundation
4. رقم 5 لاکھ لکھنی ہے
طریقہ
Five Lac Rupees Only.
یا
Five Hundred Thousand Rupees Only
اسی طرح Digit میں بھی
500000 لکھیں۔
5. کراس چیک بنانا ہے
مطلب جہاں پر بینک کو نام لوگو موجود ہے اس پر دو لائن لگانی ہیں
جیسے نمونہ کے طور پر دئیے گئے چیک میں Purples لائن لگائی گئی ہیں۔
6. چیک پر اپنے بینک اکاؤنٹ والے سائن کرنے ہیں.
*اصل چیک پیف کو بھیجنا ہے ریکارڈ کے لیے چیک کی کاپی کروا کر اپنے پاس محفوظ رکھ سکتے ہیں*
*اگر آپ کو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی تو چیک لے کر اپنی متعلقہ بینک برانچ میں جائیں ان سے کہیں کراس چیک فل کر دیں وہ کر دیں گے*
*ALL PUNJAB PSRP ALLIANCE*
Follow for more information
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3xqGV9RZAQUEQbXZ0s
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Street No 3
Lahore
61000