Faizan-e-Islam
25/03/2025
ماشاء اللہ! رمضان کے بابرکت مہینے میں افریقہ میں دعوت اسلامی کے مبلغین نے 121 غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دی اور وہ قبول کر کے مسلمان ہو گئے۔
آپ کے عطیات سے ہی یہ عمل ممکن ہو سکا۔ آپ بھی اس نیک کام میں شریک ہوں اور اپنے عطیات دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اسلام کی روشنی پہنچ سکے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
*دعوت اسلامی کے تمام شعبہ جات کے جملہ اخراجات کے لیے* اپنے عطیات و صدقات اس نمبر پر سینڈ کر کے اسکرین شاٹ *Screen Shot* پر لازمی سینڈ فرما دیں تاکہ آپکو رسید بھی دی جا سکے
*نوٹ: آپ کے دیے ہوئے پیسوں کا دعوت اسلامی ہر جائز کام میں استعمال کر سکتی ہے*
03249420113
Abdul Rahman
JazzCash .../ Easypaisa
21/11/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.