Muslim UMAH
03/10/2026
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے۔
مستند حوالہ: صحیح مسلم (کتاب الإیمان)، جلد: 1، صفحہ: 88، حدیث نمبر: 47
02/10/2026
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے
فرمایا: جو شخص بروز جمعہ مجھ پر سو بار درود پاک
پڑھے، جب وہ قیامت کے روز آئے گا تو اُس کے
ساتھ ایک ایسا نور ہوگا کہ اگر وہ ساری مخلوق میں
تقسیم کر دیا جائے تو سب کو کفایت کرے۔
حلية الأولياء ج ۸ ص ۴۹ حدیث ۱۱۳۴۱
01/10/2026
فرمانِ رسولِ اکرم ﷺ
جب تم کسی بیمار کے پاس جاؤ تو اسے اپنے لیے
دعا کیلئے کہو کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دُعا کی طرح ہے۔
(ابن ماجه 2/191، حدیث: 1441)
#
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muslim UMAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.