Bakht Raj Khan
15/05/2026
جماعت اسلامی دیر لوئر کا عظیم الشان جلسہ عام
بدل دو نظام
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع دیر لوئر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
مہمان خصوصی:
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب
تاریخ: 17 مئی 2026، بروز اتوار
وقت: شام 4 بجے
بمقام: ریسٹ ہاؤس گراؤنڈ، تیمرگرہ، دیر لوئر
مقصد:
ملک میں جاری ظالمانہ نظام کے خاتمے اور اسلامی فلاحی نظام کے قیام کے لیے عوامی بیداری
آپ تمام اہلِ علاقہ، کارکنان، اور محب وطن شہریوں سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔ آئیے، حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں "بدل دو نظام" کی تحریک کا حصہ بنیں اور ایک روشن پاکستان کی بنیاد رکھیں۔
منجانب: جماعت اسلامی ضلع دیر لوئر
#تیمرگرہ
---
؟
امن کے لیے نکلنے والوں پر تشدد کیوں؟خیبر پختون خوا حکومت جواب دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore