CBA - Digital Distribution Platform

CBA - Digital Distribution Platform

Share

27/05/2026

𝗘𝗺𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗘𝗰𝗼𝗻𝗼𝗺𝗶𝗲𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗦𝗽𝗿𝗲𝗮𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗝𝗼𝘆: 𝗘𝗶𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗖𝗕𝗔.

Festivals like Eid highlight the vital role of local commerce and financial connectivity. From retail shopkeepers managing the holiday rush to families sending digital transfers across distances, ensuring seamless, inclusive, and reliable financial access is what drives us.

This Eid, 𝗖𝗕𝗔 celebrates the resilient network of micro-retailers and partners who keep our economy moving. We are proud to facilitate your growth and help you share festive rewards effortlessly.

Wishing our entire fintech ecosystem, retail partners, and users a highly successful and tech-empowered 𝗘𝗶𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸.

22/05/2026

سی بی اے (CBA) پرائس و ریسورس اپڈیٹ الرٹ

السلام علیکم سی بی اے ریٹیلرز!
ٹیلینار کے منتھلی ایکسٹریم پرو میکس بنڈل کی قیمت اور انٹرنیٹ ریسورسز کو 22 مئی سے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے. اب یہ بنڈل 1900 روپے میں 100 جی بی انٹرنیٹ، 800 آف نیٹ منٹس اور 10,000 ایس ایم ایس کے ساتھ لائیو ہے. تمام پارٹنرز اپنی سیلز اور ریچارج سرگرمیوں کو نئے نرخوں کے مطابق ترتیب دیں۔

نوٹ: قیمتوں اور ریسورسز میں تبدیلی براہِ راست ٹیلی کام کمپنی کی طرف سے ہے؛ اپ ڈیٹ شدہ ریٹس کے لیے ابھی سی بی اے ایپ لاگ ان کریں۔

22/05/2026

سی بی اے (CBA) پرائس و ریسورس اپڈیٹ الرٹ

السلام علیکم سی بی اے ریٹیلرز!

ٹیلینار کے منتھلی ایکسٹریم پلس بنڈل کی قیمت اور انٹرنیٹ ریسورسز میں 22 مئی سے تبدیلی لاگو ہو چکی ہے. اب یہ بنڈل 1799 روپے میں 50 جی بی انٹرنیٹ، 700 آف نیٹ منٹس اور 7,000 ایس ایم ایس کے ساتھ دستیاب ہے. تمام ریٹیلرز کسٹمرز کو سروس فراہم کرتے وقت ان نئے ریٹس کا خیال رکھیں۔

نوٹ: قیمت اور انٹرنیٹ میں یہ تبدیلی آپریٹر کی طرف سے کی گئی ہے۔ مکمل تفصیلات ابھی چیک کرنے کے لیے اپنی سی بی اے ایپ استعمال کریں۔

Want your business to be the top-listed Finance Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

NASTP Building, Abid Majeed Road, Cantt
Lahore