Waheed Designer

Waheed Designer

Share

06/03/2022

Sumy university :
بمباری میں پھنسے ہندوستانی طلباء کی حالت قابل رحم ہے۔
ایک ایک لمحہ وہ زندگی اور موت کے درمیان ہیں۔ معلوم نہیں کس لمحہ ان پر بم گرے اور ان کے چیتھڑے اڑ جائیں۔
نہ کھانا نہ پانی نہ بجلی نہ جیب میں پیسہ ہے ۔
قطرہ قطرہ پانی کے محتاج ہوچکے ہیں ۔
گندے اور برف کو گھلاکر پینے پر مجبور ہیں ۔
اور ملک کا وزیر اعظم کاشی میں ڈگڈگی بجارہا ہے ۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Danish Hostel Khayaban E Mustafah UMT Road, Ghoussia Chowk, Akber Chowk
Lahore
54000