Milking Machines In Pakistan

Milking Machines In Pakistan

Share

08/11/2025

📣 *اہم اطلاع برائے معزز فارمرز!* 🚜🐄

نیوکس جنیٹکس (NIOX GENETICS) کی *ٹیکنیکل ٹیم* اس اتوار *راولپنڈی، اسلام آباد* اور گردونواح جیسے *ترنول، روات، واہ کینٹ، کلر سیداں، اور ٹیکسلا* کا دورہ کرے گی۔ 🛠️

تمام فارمرز سے گزارش ہے کہ:

🔧 اپنی *ملکنگ مشین*، *بکٹ ملکنگ سسٹم* یا *ملکنگ پارلر* کی سروس کے لیے پیشگی *بکنگ* کروائیں تاکہ آپ کا سلاٹ محفوظ رہے۔

📦 جن فارمرز نے *ملکنگ مشینز کے آرڈرز* دیے ہوئے ہیں، وہ براہ کرم اپنی آرڈر کی *کنفرمیشن* کر لیں تاکہ *ڈیلیوری* فارمز پر کی جا سکے۔

⚙️ اگر کسی فارمر کے پاس:
- *سنگل کلسٹر مشین* یا *بکٹ سسٹم کی اپ گریڈیشن* کا معاملہ ہے
- یا کوئی *وارنٹی کلیم*

تو بروقت مطلع کریں تاکہ ٹیم آپ کی مکمل رہنمائی اور سروس فراہم کر سکے۔

شکریہ! 🙏

10/05/2024

Cow n buffalo milking machine contact us 03234176521 WhatsApp

11/02/2019

Piston type milking machine

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Main GT Road Darogawala
Lahore
54900