MATFacts
22/06/2024
امریکی عدالتی قوانین کے تحت جب بھی دو فریقین میں ٹرائل ہوتا ہے، وہاں پہلے دونوں فریقین کو قانونی اپیلیں تحریری طور پر پہلے ہی جمع کروانے پڑتے ہیں۔
21/06/2024
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروادیا۔
کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انٹیگوا کے شہر نارتھ ساؤنڈ میں ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوران آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کی اور یوں وہ مختصر فارمیٹ کے ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے آسٹریلوی باؤلر بن گئے۔
پیٹ کمنز کی ہیٹ ٹرک ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے، جب کہ مجموعی طور پر ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ ساتویں بار انجام دیا گیا۔
09/03/2024
محمد شیراز کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے یوٹیوب بائیو کے مطابق، محمد شیراز پاکستان میں سب سے کم عمر یوٹیوبر اور وی لاگر ہیں۔ محمد شیراز نے اپنی بائیو میں مزید کہا "میں اپنے گاؤں کی سادہ زندگی اور تجربات کو شیئر کرتا ہوں،"
Click here to claim your Sponsored Listing.