Expose Propaganda
19/06/2025
فیک نیوز الرٹ ⚠️⚠️
بھارتی میڈیا کی جانب سے وائرل ہونے والے ایک کلپ میں جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان سے فضائی اور زمینی اڈوں کی درخواست کی ہے۔
یہ دعویٰ سراسر جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی سرکاری بات چیت ہوئی ہے۔
درحقیقت، ٹرمپ نے حال ہی میں واضح کیا کہ امریکہ ایران کے معاملے میں براہ راست مداخلت نہیں کر رہا ہے اور اس کے بجائے وہ ایرانی حکام کے ساتھ کشیدگی کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے سفارتی راستے کھولنا چاہتا ہے۔
یہ بھارتی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے جو پاکستان کو علاقائی تنازعات میں غلط طور پر پھنسانے کی کوشش کر رہا ہے۔
30/05/2025
سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کا بیٹا مونس الہی موجودہ وزیراعلی مریم نواز شریف کے نام سے انتہائی گھٹیا ایڈیٹ شدہ پوسٹ شئیر کررہا ہے جس میں لغو قسم کی فحش گالی لکھی گئی ہے جبکہ اوریجنل پوسٹ کا سکرین شاٹ ساتھ لگا دیا ہے جو اس سے مختلف ہے
27/05/2025
اسلام آباد کے آرٹسٹ کی پینٹنگ کو فوجی مشق " قرار دے کر انڈین میڈیا نے جھوٹ گھڑا ۔ یہ تصویر آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو فنکارانہ خراج تحسین ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
54000