VIRAL REELS

VIRAL REELS

Share

09/11/2025
04/11/2024

‏ایک آنٹی شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے

آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ 😒😑

08/08/2024

17/05/2021

🏊بریکنگ نیوز🏄
میانوالی:دریاۓسندھ کی سیرکرنامہنگی پڑگٸی۔کندیاں کےقریب چشمہ جھیل میں کشتی تیزجھکڑچلنےکیوجہ سے ڈوب گٸی۔کشتی میں سوار 10افرادڈوب گۓ1122 فورس نے8افرادکونکال لیاگیا2کی تلاش جاری.

17/05/2021

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا اعلان
جیو نیوز

13/05/2021

میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی انشاءاللہ
ایک فلسطینی بچی🌼🌹💕
#پاکستانی سپاہی پاکستان🦋

11/05/2021

Full details of New moon 🌙
🌜سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مملکت میں رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی:مشیر سعودی رائل کورٹ

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore