Ahsen butt

Ahsen butt

Share

10/01/2026

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی

مخلوقِ خُدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی

ہم خاک نشینوں سے ہی کیوں کرتے ہیں نفرت
کیا پردہ نشینوں میں غلاظت نہیں ہوتی

یہ بات نئی نسل کو سمجھانی پڑے گی
عریانی کبھی بھی ثقافت نہیں ہوتی

سر آنکھوں پر ہم اس کو بٹھا لیتے ہیں اکثر
جس کے کسی وعدے میں صداقت نہیں ہوتی

پہنچا ہے اگرچہ بڑا نقصان ہمیشہ
پھر بھی کسی بندے کی اطاعت نہیں ہوتی

ہر شخص سر پے کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی

شــــــــــــــاعر انقـــــــــــــلاب
حبیب جالب

20/12/2025

اورنج ٹرین میں رش کی وجہ سے طالب علم فرش پر بیٹھے ہیں
Students sitting on the floor

Want your business to be the top-listed Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00