Amir Rajput
*فضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو*
*اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی*
*17 رمضان*
غزوہ بدر آج کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلم فوج (313) کے ساتھ اپنے سے 3 گنا بڑی فوج کو شکست دی۔
*غزوہ بدر کے حوالے سے PPSC میں پوچھے جانے والے اہم سوالات*
👈بدر کا عربی میں مطلب ہے: پورا چاند( *بدر ایک کنواں* کا نام)
👈غزوہ بدر کا دوسرا نام فرقان
👈ابوجہل جنگ بدر میں کفار کا سردار تھا۔
👈جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ تھی( *جس میں لڑائی ہوئی* )
👈غزوہ بدر میں 70 کافر مارے گئے۔
👈غزوہ بدر کو یومِ کسوٹی بھی کہا جاتا ہے۔
👈یہ منگل 13 مارچ 624 عیسوی (17 رمضان المبارک 2 ہجری) کو شہر بدر کے قریب لڑی گئی۔
👈غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے تھے ( *جن میں سے 8 انصار تھے اور 6 مہاجرین
انصار میں سے 6 قبیلہ خزرج کے اور 2 قبیلہ اوس کے* )
👈جنگ بدر میں کفار کی تعداد 1000 تھی
سورۃ الانفال میں مذکور ہے۔
👈غزوہ بدر میں 1000 فرشتوں نے شرکت کی۔
👈تعداد صحابہ 313
👈مہاجرین کی تعداد۔ 82
👍انصار میں قبیلہ اوس کی تعداد 61
👍انصار میں قبیلہ خزرج کی تعداد 170
👈اونٹ ۔70
تین بندوں کے حصے میں ایک ایک اونٹ تھا
رسول اللہ کے ساتھ میں حضرت علی اور ابو مرثد غنوی شامل تھے
👈گھوڑوں کی تعداد 2 تھے ایک زبیر بن العوام اور دوسرا مقداد بن اسود الکندی
👈8 تلواریں
👈میمنہ کا افسر زبیر بن العوام
👈میسرہ کا افسر مقداد بن عمرو
👈ساقی کا افسر قیس بن صعصعہ
👈جنرل کمان رسول اللہ کے پاس
👈مدینہ منورہ کا منتظم عبداللہ بن ام مکتوم
👈مقام روحاء سے ابو لبابہ بن عبد المنذر کو منتظم بنا کر بھیجا
👈مہاجرین کا علم حضرت علی
👈انصار کا علم سعد بن معاذ
👈جنرل کمان کا پرچم معصب بن عمیر
👈 جھنڈے کا رنگ سفید۔
*Remember in your prayers*..
06/02/2026
06/02/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.