APCA IBTS

APCA IBTS

Share

14/07/2023

‏بریکنگ نیوز
لاہور دھرنا میں ملک احمد اعوان کی شرکت. میں نے صوبائی حکومت سے بات کی ھےاگر کے پی کے۔۔۔وفاق کے فیصلے پر عمل کر رھا ھے۔۔۔تو پنجاب کیوں نہیں کر رھا. کوئی احمق ہی آپ کی پینشن ختم کر سکتا ھے. پالیسی بناتے ھوئے غلطی ھو گئی.
‏ہم آپ کے ساتھ ہیں.ملک احمد اعوان۔ نوٹیفیکیشن معطل ھو گا۔۔۔وزیراعظم کا پیغام یہ ھے کہ وفاق کے مطابق تنخواہ بڑھے گی.میرا سر ندامت سے جھکا ھے۔۔۔
کہ میری ماں اور بہنیں یہاں موجود ہیں.چار پانچ نمائندے بھیجیں۔۔۔
ہم خوش اسلوبی سے معاملہ حل کرنا چاہتے ہیں.

Want your business to be the top-listed Recruitment Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Institute Of Blood Transfusion Service Punjab, Inside PIMH, Off Jali Road
Lahore
54000