Stop "FMGS" Rights Violation
اس وقت کرغستان کے اندر سٹوڈنٹس کی یہ حالت ہے کہ وہ کسی ایک دکان کے اوپر جا کر پانی کی بوتل تک نہیں خرید سکتے۔ہزاروں سٹوڈنٹس اس وقت بے یار و مددگار ہیں جو پاکستان واپس آنا چاہ رہے ہیں لیکن فی الحال ان کے لیے کسی قسم کی کوئی فلائٹ کا بندوبست نہیں ہو سکا۔
ایمبیسی نے بس ایک لیٹر ایشو کر دیا ہے کہ سب لوگ پاکستان چلے جائیں ان کی کلاسز آن لائن ہوں گی کیا ان کے جانے کا کوئی بندوبست کیا ہے؟؟؟
Imran Khan
Pakistan Medical & Dental Council
Pakistan Embassy Kyrgyzstan
Ministry of Foreign Affairs, Islamabad
19/05/2024
All students are advised to go back to Pakistan, their classes will be online.
Click here to claim your Sponsored Listing.
19/05/2024