Springboks Club
06/02/2025
سپرنگ باکس کلب کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ڈاکٹر عامر شاہد اور سی ای او ایکسیلنٹ مارکیٹنگ ،ایگزیکٹو ایڈیٹر زمانہ نیوز میڈیا گروپ صفدر علی سرگانہ کی جانب سے سینئر صحافی, چیف ایڈیٹر/سی ای او زمانہ نیوز میڈیا گروپ صابر بخاری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد ایگزیکٹو کلب پنجاب یونیورسٹی میں کیا گیا ۔
تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ڈاکٹر عامر شاہد ،پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ،سی ای او ایکسیلنٹ مارکیٹنگ صفدر علی سرگانہ ،چودھری الیاس ایڈووکیٹ ھائی کورٹ ،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ محمد رفعت صاحب ،معروف کاروباری شخصیت حافظ عبداللہ صاحب،پروفیسر راؤ منور ایڈمنسٹریٹر ایگزیکٹو کلب پنجاب یونیورسٹی نے شرکت کی۔
تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ڈنر سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔ ملکی معاشی سیاسی اور سماجی معاملات پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |