Sunbeams school system Hunjarwal

Sunbeams school system Hunjarwal

Share

Photos from Sunbeams school system Hunjarwal's post 28/04/2022

Activity about count and write

Photos from Sunbeams school system Hunjarwal's post 18/02/2022

سن بیمز سکول سسٹم میں بچوں کو سمپل لرنگ نہیں کروائی جاتی بلکہ ایکٹیویٹی بیس لرنگ کروائی جاتی ہے جس سے طلبہ کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے اور جلد سیکھ جاتے ہیں ایکٹیویٹی بیس لرنگ میں طلبہ اپنا انٹرٹس دکھاتے ہیں اور بہت جلد سیکھ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ سن بیمز سکول سسٹم کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے آمین ♥️

Photos from Sunbeams school system Hunjarwal's post 07/02/2022

سن بیمز سکول سسٹم میں ہر سال کھیلوں کا مقابلہ یعنی (اسپورٹس ڈے)معنقد کیا جاتا ہے سر خالد جو اسپورٹس ڈےکے انچارج ہے بچوں کو مختلف کھیلوں کے ساتھ ساتھ کراٹے بھی سکھاتے ہیں اور کھیلوں میں طلبہ اپنی جسمانی صلاحیت دکھاتے ہیں اور یہاں طلبہ کو روزانہ مختلف کھیلوں کی پریکٹس کروائی جاتی ہے اور جیتنے والے طالبان کو میڈل سے نوازا جاتا ہے اللہ تعالیٰ سن بیمز سکول سسٹم کو اسی طرح کامیابی اور ترقی عطا فرمائے ( آمین)🤲❤️

04/02/2022

ہمارا مقصد یونین کونسل 111میں لیٹریسی ریٹ کو💯کرناہےاس کے حصول کے لیے سن بیمز سکول سسٹم کے معزز اساتذہ اور ان کی چیٔر پرسن مس عینی اور پروجیکٹ مینیجر مس شعبانہ ہمارے ساتھ ہنجروال کے قریبی علاقے میں سروے کے لیے گی اور اپنی ٹیم کے ساتھ سروے کیا جو بچے تعلیم کے حق سے محروم ہے ان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے سن بیمز نے اقدامات کیے دسمبر کی سخت سردی بھی اس جذبے کو کم نہ کر سکی اللہ تعالیٰ انکے اس جذبے کو سلامت رکھے اور انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کریں (آمین)♥️💯

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

46 A Ahmad Housing Sakeem
Lahore