Dar Al Khalis
12/11/2022
بیری کا خالص شہد:
بہترین خالص غذا اور لاجواب شفائی اثرات کی حامل دوا نوجوان‘ بوڑھے‘ بچے اور خواتین کے ہرمرض کا علاج ہرموسم‘ ہرفرد کیلئے یکساں مفید‘ ہر گھر کی ضرورت ہےاس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائنات ﷺکے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘ اس میںمٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پر گراں نہیں گزرتا۔
مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں خالص اشیاء ملنا نہایت مشکل ھو گیا ھے اور آجکل تو بڑے بڑے برانڑ کی کمپنیاں بھی صرف نام استعمال کر کے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔اور عوام سے کئی گنا زیادہ قیمت وصول کرتے ہیں۔
لہذا دار الخالص آپ کو انشاء اللہ 100 فیصد خالص قدرتی باغات کا شہد مہیا کرتا ہے۔
قیمت
- قدرتی باغات کا بڑی مکھی کا شہد = کلو گرام /1500
بیری کا خالص قدرتی شہد = کلو گرام 3500
09/11/2022
شہد خالص ہے یا جعلی؟ آپ بھی جان سکتے ہیں
شہد بے شمار امراض کی دوا ہے. لیکن ہمیں دستیاب ہونے والا ہر شہد خالص نہیں ہوتا۔ آج کل بازاروں میں جعلی شہد کی فروخت عام ہے کیوں کہ عموماً اکثر افراد شہد کے اصل یا نقل ہونے کی پہچان نہیں رکھتے۔
یہاں ہم آپ کو خالص شہد کی پہچان کرنے کے کچھ طریقے بتارہے ہیں جس سے آپ یقیناً جعلی شہد خریدنے سے بچ جائیں گے۔
1: ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں ڈال دیں۔ اگر شہد خالص ہوا تو یہ پانی میں حل نہیں ہوگا۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ یہ شہد گڑ سے بنایا گیا ہے۔
2:خالص شہد فریج میں رکھنے کی صورت میں جم جاتا ہے اور مزید گاڑھا ہوجاتا ہے تا وقتیکہ اسے فریج سے باہر رکھ کر معمول کے درجہ حرارت پر نہ لایا جائے۔ نقلی شہد فریج میں رہنے کے باوجود مائع حالت میں برقرار رہتا ہے جیسا کہ عام مشروبات مثلا جام شیریں اور روح افزہ وغیرہ
3: شہد کو ماچس کی تیلی کے سرے پر لگائیں اور پھر اسے کسی دوسری تیلی کی مدد سے جلائیں اگر شہد اصلی ہوگا تو تیلی جل جائے گی۔ کیونکہ اصلی شہد کبھی بھی موئسچرائزر خارج نہیں کرتا اور نقلی شہد کے موئسچرائزر خارج کرنے کی وجہ سے تیلی گیلی ہوجائے گی اور نہیں جلے گی،
مزید معلومات کے لئے لیے آپ اس لنک پر کلک کر کے ہمیں واٹس ایپ میسج یا کال بھی کر سکتے ہیں۔
https://wa.me/+923190605541
جزاکم اللہ خیرا.
07/11/2022
شہد کے فوائد :
٭ شہد جسم سے فاسد مادوں کو نکالتا ہے اور زہریلے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
٭ شہد مثانہ اور گردہ کی پتھری کو توڑ کر نکالتا ہے۔
٭ یرقان، فالج، لقوہ اور امراض سینہ میں مفید ہے۔
٭ شہد جگر کے فعل کو بیدار کرتا ہے۔
٭ عورتوں کیلئے شہد بہترین علاج ہے۔
٭شہد کو سرکے میں حل کر کے دانتوں پر لگایا جائے تو مسوڑھوں کے ورم دور کرنے کے علاوہ دانتوں کو چمکدار بھی بناتا ہے۔
٭عرق گلاب میں شہد کو حل کر کے لگانے سے جوئیں مر جاتی ہیں۔
٭ دمہ کے مرض میں نالیوں کی گھٹن کو دور کرنے اور بلغم نکالنے کے لئے گرم پانی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔
٭ گلے کی سوزش کے لئے گرم پانی میں شہد ملا کر غرارے کرنا مفید ہے۔
٭ نہار منہ اور عصر کے وقت شہد گرم پانی میں ملا کر پینا توانائی مہیا کرتا ہے اور سانس کی نالیوں کے ورم بھی دور کرتا ہے.
مزید معلومات کے لئے آپ اس لنک پر کلک کر کے واٹس ایپ میسج یا کال بھی کر سکتے ہیں۔
https://wa.me/+923190605541
جزاکم اللہ خیراً ۔
06/11/2022
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
53400
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dar Al Khalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.