online work with Ridda
06/05/2023
💯Reality 👆اپنے تجربہ کے مطابق نیٹورک مارکیٹنک ایک انڈسٹری ہے یہ ایک کاروان ہے یہاں پر اپکے ساتھ جُڑنے بھی بہت سے لوگ ائینگے اور کافی لوگ اپکا ساتھ چھوڑ کر بھی جائینگے کیونکہ کاروان میں شامل لوگ ہمیشہ ایک منزل کے مسافر نہیں ہوتے جو چھوڑ کر جاتے اُنکا دکھ ضرور ہوتا ہے لیکن انسان کو ایسے حالات کا مقابلہ کرنا چاہئیے انسان کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ میری اب زندگی اس انڈسٹری کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے ساتھ دینے والے بھی ائینگے اور لوگ چھوڑ کر بھی جائینگے ہمت نہیں ہارنی چاہئیے ڈٹ کے اگے بڑھنا چاہئیے منزل جو اپکا منتظر ہے راستہ کھٹن سہی لیکن پار کرنے کا حوصلہ ہونا چاہئے
Network marketing you ready to take your business knowledge to the next level? Our channel is the ...
*کامیاب انسان وہ ہے جو صحیح وقت پر صحیح جگہ پیسہ لگانے کا ہنر رکھتا ہو وہ شخص کبھی بھی مار نہیں کھاتا 💯💯*
*امیر اسلیئے امیر ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ پیسہ انویسٹ کرنے سے نہیں ڈرتا رسک لینے سے نہیں ڈرتا اور غریب اسلیئے غریب ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ سوچتا ہے پیسہ جمع کرنے سے پیسا بڑھتا ہے💯*
04/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
05499