ayanayza0

ayanayza0

Share

14/09/2024

contact now
03204648665

20/01/2023

رسول اللہؐ کے وصال کے بعد اویس قرنیؓ مدینہ منورہ تشریف لائے، مگر وہاں نہ رہ سکے اور جلد قرن واپس چلے گئے، ان کا کہنا تھا کہ مَیں ایسی سرزمین کے اوپر کیسے چل سکتا ہوں، جس کے نیچے میرے آقا دفن ہیں۔ بعض کتابوں میں یہ بھی لکھا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ جس جس جگہ پر میرے آقاؐ کے قدم پڑے ہوں، مَیں وہاں اپنے قدم رکھنے کا اہل نہیں سمجھتا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اویس قرنیؓ جیسا عشق رسولﷺ عطا فرمائے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Harbanspura
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:00
Tuesday 10:00 - 16:00
Wednesday 10:00 - 16:00
Thursday 10:00 - 16:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 11:00 - 16:00