Fast Help Welfare Organization

Fast Help Welfare Organization

Share

Photos from Fast Help Welfare Organization's post 22/02/2026

سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
پراجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن"
میں آج مورخہ 2026-02-19 سکول کے سالانہ امتحانات کے نتائج Annual Results پروگرام انعقاد کیا گیا اور پرنسپل میڈم مریم عزیز اور انکی جانب سے بلوائے گئے خصوصی مہمانوں کی طرف استادزہ اور طلباء میں بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اور طلباء نے مختلف ٹیبلوز میں شرکت کی ۔

Photos from Fast Help Welfare Organization's post 05/02/2026

5 فروری "یومِ کشمیر"
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
A Project of "Fast Help Welfare Organization"
کی جانب سے مورخہ 5 فروری 2026 کو کشمیریوں کی یک جہتی کے لیے سکول کی پرنسپل میڈم مریم عزیز ، استادزہ اور طلباء نے شرکت کی ۔ (کشمیر بنے گا پاکستان)
کوئی بندوق کوئی تلوار تو کوئی زبان سے لڑتا ہے
کشمیر کا بچہ بچہ خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

642 SECTOR A1 Township
Lahore
54770