Isi
اس کا وعدہ ہے عید پر ملنے کا
Mehao
کوئی بتاے ذرا عید میں کتنے دن باقی ہیں....
*🔬کرونا واٸرس کیا ھے دیکھیٸے اس ویڈیو میں🔭*
*👇🏻👇🏻یہ کن چیزوں سے ھوتا ھے👇🏻👇🏻*
چین حرام جانوروں کے باعث کرونا وائرس کا شکار ھے دو شہروں کو مکمل سیل *(Banned)* کردیا ھے
اسلام نے ایسے جانور کھانے سے منع فرمایا انسانیت کا محافظ دین Islam ھے
چین کے اندر اس وقت جو وبائی بیماری عام ھے اسے ابھی تک کوئی خاص نام نہیں دیا گیا ھے کیونکہ وہ نیا وائرس ھے اور بڑا ھی بھیانک اور قاتل ھے اسی لئے وقتی طور پر اسے قاتل وائرس کہا گیا ھے
بس تھوڑی دیر تک زکام اور لوز موشن رہتا ھے پھر جان چلی جاتی ھے
چین کے دو شہروں کو مکمل طور پر پورے ملک سے کاٹ دیا گیا ھے جہاں 34/ ملین لوگ رھتے ھیں
دونوں شہروں میں سڑکوں پر سناٹا ھے وھاں نہ کوئی جا رھا ہے اور نہ وھاں سے کسی کو باھر جانے دیا جا رھاھے
ڈاکٹروں کا کہنا ھے کہ یہ قاتل وائرس مختلف قسم کے زہریلے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کے کھانے کی وجہ سے پیدا ھوا ھے
خاص کر چمگادڑ اور سانپ بچھو کے سوپ پینے کی وجہ سے پھیلا ھے
دراصل چین کے اندر شاید ھی کوئی ایسی چیز ھوگی جسے نہ کھایا جاتا ھو
یہ اللہ کی طرف سے ایک عذاب ھے
کھانا وھی چاہئیے جسے پاکیزہ بتایا گیا ھے
15/01/2020
تاریخ دان یہ بهی لکھے گا کہ جب دنیا فتنے کی زد میں تھی تو ترک حکومت اپنی نئی نسل کو ڈیریلش ارتغل کے زریعے نیکی، انصاف،اور حق پرستی کی تعلیم دے کر اپنے اقدار کی حفاظت کرنا سیکھا رہی تھی جبکہ پاکستانی حکومت "میرے پاس تم ہو" کے ذریعے لیلا مجنوں کی کہانیاں سنا رہی تھی،،،،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
34808