Astro Azhar Saleem
08/01/2021
مشتری اور زحل کا اجتماع آنے والی بہت ساری دنیاوی تبدیلیوں کی نشاندہی کرتا ہے جن میں معاشرتی اور معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ معاشرے کی اجتماعی سوچ، شعور کی تبدیلی، معاشرے کی اقدار اور تہذیب و تمدن میں ہونے والی تبدیلیاں بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس دور میں میں حکمرانی کرنے کے پرانے طور طریقے کے ختم ہو جاتے ہیں ہیں اور نئے قوانین سامنے آتے ہیں۔ ۔ اس اجتماع سے مختلف تہذیبوں کے اتارچڑھاؤ اور ان کے اسباب بھی اخذ کئے جاتے ہیں۔ یہ سیاسی اور معاشرتی تبدیلی, سلطنتوں کے عروج و زوال, پرانے رہنماؤں کا زوال، نئے رہنماؤں کا عروج بھی ظاہر کرتا ہے
زحل اور مشتری - سیاروں کا عظیم اجتماع - جنتری مشتری اور زحل کے ایسے اجتماع آنے والی بہت ساری دنیاوی تبدیلیوں کی نشاندہی کرتے ہے جن میں معاشرتی اور معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ معاشرے کی اجتماعی سوچ، شعور کی
Click here to claim your Sponsored Listing.