Techhuda
انسان اپنی زندگی میں خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھتا رہتا ہے۔ اگر لوگ اسے برا کہیں تو وہ خود کو برا سمجھنے لگتا ہے اور اچھا کہیں تو اچھا! اسکی خود کی شناخت کہیں نا کہیں معاشرے کی تنقید میں چھپ جاتی ہے اور انسان اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات میں آپ کو سب سے زیادہ اپنی محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب تک ہم خود سے محبت نہیں کرتے ہم کسی اور سے کیسے توقع رکھ سکتے ہیں کہ وہ ہم سے محبت سے پیش آئے۔ خود کی پرواہ کریں، اپنی خوراک کا، اپنے جسم کا، اپنے ذہن کا اور اپنی روح کا خیال کریں
*کسی کے جذبات کی بے قدری نہیں کرنی چاہیے خاص طور انکی جو ہم سے محبت کرتے ہیں کیونکہ ہمیں چاہنے والے ہی ہمارے سب سے زیادہ خیر خواہ ہوتے ہیں"*🙂💔
_
*بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"*
03/02/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
42000