Adeel Graphics
29/04/2026
تعلیم صرف کتابیں پڑھانے کا نام نہیں، بلکہ بہترین تربیت اور اعلیٰ اخلاق کا مجموعہ ہے۔ المقدس پبلک اسکول. گرہ مٹھو ضلع ٹانک ۔اسی مشن کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے۔ انتہائی قابلِ احترام شخصیت، مفتی نور عالم صاحب کی زیرِ نگرانی یہ ادارہ نہ صرف علم کی شمع روشن کر رہا ہے بلکہ بچوں کی کردار سازی میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ مفتی صاحب کا حسنِ اخلاق اور علم دوستی اس ادارے کی اصل پہچان ہے
Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in KPK?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Tank Kpk
Kpk
Kpk