Malik Shoaib Rid

Malik Shoaib Rid

Share

18/11/2025

پیارے بھائی رانا طارق محمود کی گھر والی وفات پاگی ہیں
نماز جنازہ 2:30 پے اروماں ان ہوٹل کے سامنے یونین کونسل والی گلی میں ادا کی جائے گی

17/11/2025

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو میں لیبارٹری اٹینڈ سائیلین سے پیسے ٹیسٹ کرنے کے پیسے ڈیمانڈ کرنے لگے شکایت کرنے پر پیسے واپس کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

09/11/2025

کوٹ ادو
گرلز کالج فش فارم کے ساتھ سے گن پوائنٹ پر ڈاکو نوجوان سے موبائل چھین کر فرارا

08/11/2025

ہیڈ بکائنی جنگل میں ایک بزرگ آدمی ملتان سے تین بچیوں کو لے آیا اور ذبح کر رھا تھا تو ایک آدمی نے آواز سُن کر بھاگا اور اُن کی جان بچائی

21/09/2025

تم ہارو یا جیتو
ہمیں تم سے پیار ہے

21/09/2025

پاکستانی بلے بازوں کی فائرنگ ۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kot Aduu
Kot Addu
00191