BA Talks

BA Talks

Share

06/06/2026

کل 7 جون 2026 (اتوار) کو گلگت بلتستان میں جنرل الیکشن ہو رہے ہیں۔آپ کے خیال میں گلگت بلتستان کے عوام اس بار کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟

پاکستان تحریک انصاف
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان پیپلز پارٹی
دیگر

03/06/2026

سہیل آفریدی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے پہنچ گئے

خیبر پختونخوا کے بجٹ پر حتمی فیصلہ عمران خان سے مشاورت اور منظوری کے بعد ہی کیا جائے گا۔ جب تک خان صاحب سے ملاقات نہیں ہوتی اور ان کی ہدایات موصول نہیں ہوتیں، بجٹ کے معاملے پر کوئی حتمی مؤقف اختیار نہیں کیا جا سکتا

03/06/2026

عمران خان سے بجٹ پر مشاورت کے لیے ملاقات کی درخواست، وزیراعلی سہیل آفریدی پٹیشن دائر کرنے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

02/06/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو 10 جون تک کی آخری مہلت دے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر 10 جون تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو اگلا احتجاج اسمبلی کے باہر کیا جائے گا؟
​رپورٹ: BA TALK

Want your business to be the top-listed Media Company in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad
Islamabad