Haji Muhammad waheed Group
18/05/2025
گریٹ ہیڈ ماسٹر جناب سید غفور شاہ صاحب نے آج محکمہ تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا
ملنسار خوش مزاج اور معاملہ فہم سید غفور شاہ صاحب نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور پرائمری سکول ٹیچر کیا بعد میں ایس ایس ٹی پوسٹ پہ ترقی پائی
انہوں نے ایک طویل عرصہ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر مردانہ کوہاٹ کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں اور اساتذہ و طلبہ مسائل کے حوالے سے بہترین خدمات سر انجام دیں
انہوں نے ہیڈ ماسٹر کی حیثیت سے گورنمنٹ ہائی سکول چیچنہ میں بھی خدمات سر انجام دیں اور یہیں سے ریٹائرڈ ہوئے انہوں نے اپنے سٹاف کے ساتھ مل کر اس دور افتادہ علاقے کے سکول کو ایک مثالی سکول بنا دیا
بطور اے ڈی ای او سپورٹس جب بھی میں نے ان سے کسی بھی دفتری امور میں رابطہ کیا ان کا ریسپانس بہت پازیٹیو رہا ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی
یقینا سید غفور شاہ صاحب کی کمی ڈیپارٹمنٹ محسوس کریگا اور ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ ان سے باقی زندگی اپنے دین کا کام لے آمین
11/07/2024
سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اورکزئی ایجنسی سید زاہد اللہ شاہ صاحب فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اس موقع پر حاجی محمد وحید حافظ شاہد حکیم المعروف گوگا حافظ صاحب پرنسپل حفیظ اللہ وزیر اور کفایت اللہ عرف نومی بابو نے ان کو دیدار کعبہ و دیدار روضہ رسول و فریضہ حج ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی اور خصوصی دعاؤں کی درخواست کی
09/04/2024
مرد مومن حاجی محمد وحید اور گروپ کی طرف امت مسلمہ کو عید مبارک۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000