Imamians GPI Unit PCR
آئی ایس او پاکستان کے 54ویں یومِ تاسیس کے موقع پر (رکن ذیلی نظارت علامہ خیال حسین دانش) کا خصوصی پیغام
🗓 تاریخ: 22 مئی 2026ء، بروز جمعہ
🕒 وقت: سہ پہر 3:00 بجے
📍 مقام: المصطفیٰ ہاؤس، پارا چنار
تمام سابقینِ امامیہ، ممبرانِ طلبہ، محبین اور مومنین سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔
Facebook 🔗:
https://www.facebook.com/share/v/1EJrWZAPhP/
ِ_مکتبِ_رہبری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کرم
15/05/2026
چلو چلو پریس کلب چلو 🚩
16 مئی یومِ مردہ باد امریکہ
📢 ہنگامی پریس کانفرنس
•بفرمانِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ•
🗓 بروز ہفتہ، 16 مئی 2026
📍 پریس کلب پاراچنار
⏰ سہ پہر 3:00 بجے
📣 تمام پارا چنار کے باشعور اور با غیرت افراد سے گزارش ہے کہ شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد غاصب و دہشت گرد صیہونی ریاست اسرائیل کیخلاف پریس کانفرنس میں بھرپور تعداد میں شرکت کرکے مظلومین جہاں سے اظہار یکجہتی کریں۔
•امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن، ضلع کرم•
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Kohat