Syed Amir Abbas

Syed Amir Abbas

Share

15/01/2026

انتہائی قابلِ قدر اور پشتو کےمشہورمعروف استاد زاکر ضابط علی آف ھنگو جوزارہ کےانتقال پر ہر آنکھ اشک بار اور ہر دل اداس ہے
اللہ پنجتن پاک و آج ۲۵ رجب شہادت موسیٰ کاظم کے صدقے جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔مولا کے زکر میں گزاریے جو زندگی
استقبال اس کا حسین کی ماں کرتی ہے
ہم اس غم کی گھڑی میں اس کے اھلِ خانہ اور بھائی زاکر آفاق حیدر کے غم میں یقیناً برابر شریک ہیں ۔دستِ با دعا ہیں ۔یا مولا مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Kohat
26000