Azmat Digital Promotions

Azmat Digital Promotions

Share

08/06/2026

دہ پسا والا سرہ غوخہ واو 🤣🤣

پلیز شئیر

Facebook Buying And Selling Group Link 🖇️:

https://www.facebook.com/share/g/1HuV44LDe5/

08/06/2026

ٹماٹروں کے باغ میں اوئے ہوئے ہوئے 🤣
اج کل ٹماٹر کتنے روپے کلو ہے 🥲💞👋

07/06/2026

اج ویلاگ میں مزہ ڈبل مگر اخر میں یار کیسی چیز نے بہت ڈریا یار (بالا وا بالا ) 🥰

07/06/2026

محنت رنگ لائےگا انشاءاللہ ❤️
اپ لوگ مجھے کہاں سے دیکھ رہے ہیں اور کب سے ؟؟؟؟؟؟؟😃

03/06/2026

❤️سبق آموز کہانی ❤️

کسی گاؤں میں ایک غریب لڑکا رہتا تھا۔

ایک دن اسے راستے میں ایک بٹوہ ملا، جس میں کافی رقم تھی۔ وہ چاہتا تو وہ پیسے اپنے پاس رکھ سکتا تھا، لیکن اس نے پورے گاؤں میں پوچھ گچھ شروع کر دی۔

آخرکار اسے بٹوے کا مالک مل گیا۔ مالک نے خوش ہو کر کہا:

“بیٹا! تم چاہتے تو یہ سارے پیسے رکھ سکتے تھے۔”

لڑکا مسکرایا اور بولا:

“پیسے تو آج ہیں، کل نہیں ہوں گے…
لیکن ایمان ایک بار چلا جائے تو واپس نہیں آتا۔”

یہ سن کر وہاں موجود ہر شخص خاموش ہو گیا۔

✨ کردار کی خوبصورتی چہرے سے نہیں، نیت سے پہچانی جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kachapaka Meta Khan
Kohat