Chand Computer

Chand Computer

Share

24/10/2022
20/07/2022

چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کے طلبا ٕ نے اپیکس کالج کٹھ کا دورہ کیا ۔ واٸس پرنسپل نور الہی صاحب نے پرجوش لہجے میں استقبال کیا ۔ چیف ایڈمن سجاداحمد صاحب نے خصوصی خطاب کیا ۔ پورے کالج کا وزٹ کروایاگیا ۔ بااخلاق عملہ ۔ بہترین لوکیشن ۔
آخر میں چاۓ بوتل پیش کی گٸ ۔
تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہےکہ ایک دفعہ کالج کا وزٹ ضرور کریں ۔
سٹی 4نیوز ۔ علی ملک بیورچیف

02/05/2022

*چاند کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کٹھہ سگھرال کی جانب سے اپنے کرم فرماؤں کو دلی عید مبارک ہو*

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Lari Ada Katha Saghral Tehsil & District Khushab
Khushab
41000