Infotech Digital Solution Multan
حقوق العباد کھا جانے کے بعد اس کی معافی نماز روزہ حج زکوتیں ادا کرنے سے نہیں معافی اگر ہوتی ہے یا قیامت کے دن ہوگی تو اس کی معافی سے مشروط ہوگی آج کے مسلمان کو یہ بات اپنے زہن میں رکھ لینی چاہیے چاہے تو معاملات دنیا میں اس مسلمان سے سمجھوتہ کے تحت ڈیل کرلے یا اپنے آپ کو قیامت کے دن حساب کے لیے تیار رکھے کیونکہ اللہ حقوق اللہ معاف کرسکتا ہے لیکن حقوق العباد نہیں
23/06/2023
ٹاٹٸنک جہاز حادثے میں زندہ بچ جانے والے لوگوں کے انٹرویو
Titanic: The Facts Told By Real Survivors | British Pathé Dispel myths and garner new insights into the Titanic with archive footage and interviews from real survivors.For Archive Licensing Enquiries Visit: https://...
ٹاٸٹن واقعہ امیر لوگوں کے لیے ایک سبق ہے کہ ابھی بھی انسان کے بچے بن جاٸیں نہیں تو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے یہ آپ دیکھ لیں اور پاکستانیوں پر رحم کردیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Khanewal Kohna
54000