PuBlic Line

PuBlic Line

Share

21/02/2026

کھجور، جو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا پسندیدہ پھل تھی، قرآنِ مجید میں 27 مرتبہ ذکر کی گئی ہے، جو اس کے خاص مقام اور برکت والی نعمت ہونے کی نشانی ہے۔🌴

یہ سادہ مگر بے حد طاقتور پھل حضور ﷺ کی غذا کا اہم حصہ تھا۔ کھجور قدرتی توانائی، فائبر اور معدنیات سے بھرپور ہے، اسی لیے روزہ افطار کرنے اور روزمرہ خوراک کے لیے بہترین غذا ہے۔🌴

Want your business to be the top-listed Media Company in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

KasKasur
Kasur