K for knowledge

K for knowledge

Share

20/11/2025

چونیاں کی 25 سالہ خاتون، جو روزگار کی تلاش میں اپنی کزن کے پاس لاہور جا رہی تھیں، پانچ ماہ قبل راستے میں لاپتا ہوگئیں۔ مسلسل گزرنے والے ان مہینوں کے بعد بھی خاتون کا کوئی سراغ نہ مل سکا، جس کے باعث گھر میں موجود دو کم عمر بچے اور اہلِ خانہ شدید پریشانی اور ذہنی کرب کا شکار ہیں۔
گھر والوں کا کہنا ہے کہ متعدد درخواستوں اور تلاش کے باوجود ابھی تک واضح پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ مغوی خاتون کی فوری بازیابی کے لیے مؤثر اقدام کیے جائیں تاکہ بچوں کا ٹوٹا ہوا سہارا دوبارہ مل سکے۔

20/11/2025

(Important Person Kasur City Part 1)
سید عبداللہ شاہ قادری المعروف بلھے شاہ 17ویں صدی کے مشہور پنجابی صوفی شاعر اور فلسفی تھے۔ اُن کے اجداد 14ویں/15ویں صدی میں بخارا (موجودہ ازبکستان) سے ہجرت کر کے آئے۔ اُن کے روحانی استاد شاہ عنایت قادری تھے جو لاہور کے معروف صوفی بزرگ تھے۔
بلھے شاہ کو "پنجابی روشن خیالی کا بانی" بھی کہا جاتا ہے۔ وہ قصور میں رہے اور وہیں مدفن ہیں۔ بلھے شاہ کا مزار قصور شہر کے وسط میں واقع ہے۔ ان کا تین روزہ سالانہ عرس ہر سال 10 بھادوں (اگست کے آخری ہفتے) میں منعقد ہوتا ہے۔

18/11/2025

توبہ توبہ
جنات نےخاتون سے زنا کرڈالااب تو جنات بھی 376کی دفعات اٹھانے لگے یہ واقعہ گجرات کا ہے
Multan Lawyer

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Kasur
55050