S&P Talks
اٹم بم پاکستان کو کس نے دیا نواز شریف یا ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے
بابا بلھے شاہ ہسپتال میں غنڈہ راج۔عوام نے موقعہ پر آئینہ دکھایا تو برا مان گئے ۔گالیاں دھمکیاں۔ارسلان بھٹی نے سارا کچہ چٹھا کھول کر رکھ دیا
27/05/2026
ارسلان بھٹی کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دی جاتی ہے۔
مویشی منڈی میں بیوپاری پانی کو ترس گئے!
ARY News Geo News Urdu @
قصور بابا بلھے شاہ ہسپتال میں پرچی مافیاں غنڈہ راج ۔پنجاب پولیس پیرا فورس + ڈپٹی کمشنر کی ناک نیچے عوام کو مسلسل لوٹنے کا سلسلہ جاری
پاکستان میں ٹرینں بند
عمران خان کا ڈر سسٹم اور حکومت کو ! ہر قانون اور آئین تبدیل
عمران خان کو ایک اور کیس میں سزا دینے کی تیاری!
شہباز حکومت کا ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کا فیصلہ!
شہباز شریف کے بیانات عوام کو لولی پوپ
الحمدللہ! ایک بار پھر ہمارے گاؤں بلندی اوتاڑ میں نادرا کی موبائل سروس (گاڑی) کی آمد پر ہم انتہائی خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔ اس سہولت کے ذریعے ہمارے گاؤں کے بچوں، ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کے شناختی کارڈز اور بچوں کے بے فارم بنائے گئے، جس سے اہلِ علاقہ کو بڑی سہولت حاصل ہوئی۔
اس موقع پر ہم DEC اور ECP (الیکشن کمیشن) کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، اور خاص طور پر جناب جاوید خان صاحب کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے گاؤں کے عوام کی سہولت کے لیے نادرا کی گاڑی بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی یہ کاوش قابلِ تعریف ہے اور اہلِ علاقہ اس تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ساتھ ہی ارسلان بھٹی کی تھوڑی سی محنت اور تعاون بھی شامل رہا، جنہوں نے اس کام کو مکمل کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
خصوصی کاوش ویب اتحاد میڈیا گروپ ضلع قصور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Kasur
55050