KCL
04/04/2026
کھڈیاں میں شاندار *انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ* کا انعقاد کیا گیا جس میں 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میں عزیز رحمانی اور عمیر کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں، جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد عزیز رحمانی کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
*کپس کالج کھڈیاں کے پرنسپل جناب شاہد راؤ ، پنجاب کالج مری کیمپس کے پرنسپل* اس کے ساتھ *رانا زوہیب علی* اور ملک ندیم کی موجودگی میں عزیز اور عمیر کی ٹیموں کے درمیان ایک بہترین اور دلچسپ میچ کھیلا گیا۔
میچ کے اختتام پر پرنسپل کِپس کالج شاہد راؤ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات اور تحائف پیش کیے، جبکہ مینجمنٹ کے لیے رانا زوہیب کی جانب سے خصوصی ڈنر اور کیش پرائز کا بھی اعلان کیا گیا۔
یہ ایونٹ کھیلوں کے فروغ اور طلبہ میں مثبت سرگرمیوں کی بہترین مثال رہا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Address
55030