Aadi Rajpoot

Aadi Rajpoot

Share

15/08/2023

رینالہ خورد: (CCWNEWS) دوران ڈکیتی ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا

نیشنل ہاٸی وےبائی پاس پر دو ڈاکو رہگیروں کو گن پواٸنٹ پر لوٹ رہے تھے

شہریوں نے گھیرا ڈال کر ایک ڈاکو کو پکڑ لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب

شہریوں نے ڈاکو کی خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

تھانہ سٹی پولیس نے ڈاکو کو اپنی تحویل میں لے کر فرار ڈاکو کی تلاش جاری کر دی

گرفتار ڈاکو سے پولیس کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے

23/07/2023

جب زبردستی میڈیا
بلایا جائے 🤪😜😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Punjab, Baba Bullay Shah Sarkar, City Kasur
Kasur