Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD

Adeeb Engineering & Solar Solutions PVT LTD

Share

24/05/2025

یا اللہ خیر

22/04/2025

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

19/03/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ
کلائنٹ 💯 سیٹیسفیکشن
عبد الستار صاحب کی موٹر ٹیوب ویل بھیڈیاں والا کوٹ پر
سولر انسٹالیشن پانی آپ دیکھ سکتے ہیں

Want your business to be the top-listed Contractor in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Ellahabad Dist. Kasur
Kasur
55221