Daily Update Layyah

Daily Update Layyah

Share

28/10/2025

گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری ماڈل سکول لیہ کے مایہ ناز ٹیچر سابق صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع لیہ اور میرے وسیب چک 99 اے ٹی ڈی اے کا چمکتا ستارہ محترم انکل چوھدری محمد طارق صاحب لیہ میں سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سیٹ پر تعینات ہوگئے ہیں انکل جی دلی مبارکباد پیش کرتا ھوں صدا سلامت اور مسکراتے ہو

27/08/2025

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق محترم جناب عمران حامد شیخ صاحب ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات لیہ کی ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔اس سلسلہ میں آج کوٹ سلطان میں 10 بھٹہ جات کا معائنہ کیا گیا جس میں ایک بھٹہ میں اینٹوں کی غیر قانونی ترتیب کو مسمار کیا گیا، دو مالکان کے خلاف مقدمات کا اندراج اور ایک بھٹہ کے خلاف ایک لاکھ تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے ایک رائس مل میں آلودگی کنٹرول کرنے والے آلات کا معائنہ کیا گیا۔ہے 5 سروس اسٹیشنز کا معائنہ کرکے واٹر ری سائیکلنگ سسٹم کی تنصیبات کو یقینی بنایا گیا- مختلف بھٹہ جات کے گرد 50 سے زائد درخت لگائے گئے۔ ڈینگی مچھر کی افزائش کے 20 سے زائد مقامات کا معائنہ کیا گیا- ہسپتالوں کے رسک ویسٹ کی پلفریج کی روک تھام کے لیے 1 کباڑ خانوں کا معائنہ کیا گیا۔
اس سلسلہ میں ضلع بھر میں مزید کاروائیاں روانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Distract Layyah
Layyah