Karak Awaz

Karak Awaz

Share

25/03/2026

ہمارے مضافات میں ایک بیوہ بہن کا بیٹا گر گیا تھا جس کی وجہ سے اس کے کا پاوں ٹوٹ گیا تھا۔ غربت اور بیوگی کی وجہ سے گاوں میں ایک عورت سے مالش کرارہی تھی۔ اس کو کہاگیا کہ پاوں ٹوٹا نہیں زور کھایا ہے۔ اسی دوران پاوں کا درد زیادہ ہوا تو ایک دوست کی مہربانی سے اس کو ارتھوپڈکس کو دکھایا تھا لیکن چونکہ وقت زیادہ گزرا تھا تو ڈاکٹر نے اس کے کو مشورہ دیا کہ اس کو پشاور لے جائیں تاکہ اس کا بہتر علاج ہوسکے۔ لیکن اس بہن کے پاس کرک سٹی تک جانے کا رکشہ کا کرایہ نہیں تو کیسے یہ پشاور لے جائے گی اور دیگر مراعات مل سکیں گے۔ اس بہن کو کم از کم 10 ہزار سے 15 ہزار تک مدد کی ضرورت ہے۔ کچھ مدد مجھے اس بچے کے حوالے سے مل بھی گئی ہے لیکن اگر صبح تک 15 ہزار روپے پورے ہوجائیں تو بہن اس کو پشاور داخل کراسکے گی۔
الحمدللہ وہاں بات ہوچکی ہے جلد از جلد اس بچے کا اپریشن بھی ممکن ہوجائے گا۔ ایک یتیم کی زندگی اس پاوں سے ہے کہیں یہ بچہ معذور نہ ہوجائے ۔ اس بیوہ بہن کی یہی ایک بیٹا اور ایک یتیم بیٹی ہے۔ اللہ کی رضا کے لئے مدد کی اپیل ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

18/03/2026

اگر مدد ممکن نہیں تو شیئر ضرور کریں شاید آپ کی شیئر سے کسی یتیم کی مدد ہوجائے ۔ الحمدللہ ہمارے ساتھ وزیر اور بنوں کے دوست بھی اس کارِ خیر میں شانہ بشانہ ہیں۔

25/02/2026
05/02/2026

یہ ایک بیوہ بہن کے گھر کے راشن کی تصویر ہے، اللہ گواہ ہے کہ اس بہن نے دو روزے رکھے وہ بھی صرف سحری پانی کے ساتھ اور افطاری سوکھے روٹی اور پیاز ٹماٹر کے ساتھ کی۔ اگر ممکن ہو تو اس بیوہ بہن کے لئے اگر اتنا راشن کوئی دوست کردے خصوصی طور پہ اورسیز دوست اور مخیر حضرات کے رمضان تک اس بیوہ بہن اور اس کے دو بچوں کا گزارہ ہوسکے۔
1۔ آٹے کی بوری: 3000 روپے
2۔ دس کلو چینی: 2000 روپے
4۔ پانچ کلو گھی: 2500 روپے
5۔ جام شریں: 500 روپے
6۔ پانچ کلو چاول: 1500 روپے
7۔ دو کلو چھولے: 800 روپے
8۔ دو کلو چنے کی دال: 800 روپے
9۔ بیسن پکوڑوں کے لئے : 500 روپے
10۔ چائے کی پتی: 500 روپے
ٹوٹل: 12 ہزار روپے
اس میں ہر دوست ایک ہزار، دو ہزار یا جتنی مدد کرسکتا ہے اپنا حصہ ڈال سکتا ہے۔
ایزی پیسہ/راست 03469270758

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Post Office, Tehsil And District Karak
Karak
27200