CSS Academy

CSS Academy

Share

07/02/2021

*اسلامک جنرل نالج۔۔۔👇*

1. عقیدہ کا لغوی معنی ہے؟
A).ایمان لانا
B). یقین کرنا
C). گرہ لگانا، پکا کرنا
D). گرہ کھولنا، منتشر کرنا
View Answer

Correct: C

2. اسلام کے بنیادی عقائد ـــــــــــــ ہیں؟
A). دو
B). تین
C). چار
D). پانچ
View Answer

Correct: D

3. اسلام کے بنیادی عقائد میں سے سب سے پہلا عقیدہ ـــــــــــ ہے؟
A). االلہ پر ایمان
B). انبیاء پر ایمان
C). الہامی کتب پر ایمان
D). ایمان بالآخرۃ
View Answer

Correct: A

4. لفظ توحید کا لغوی معنی ہے؟
A). اللہ سے تعلق قائم کرنا
B). ایمان قبول کرنا
C). ایک ماننا
D). کوئی نہیں
View Answer

Correct: C

5. توحید کی ــــــــــ بنیادی اقسام ہیں۔
A). دو
B). تین
C). چار
D). پانچ
View Answer

Correct: B

6. توحید کی بنیادی اقسام میں سے پہلی قسم ــــــــــــــــ ہے
A). توحید فی الذات
B). توحید فی الصفات
C). توحید فی العبادات
D). توحید فی الاستعانت
View Answer

Correct: A

7. قرانِ حکیم میں معبود کے لیئے کونسا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟
A). اللہ
B). ربّ
C). الٰہ
D). معبود ہی
View Answer

Correct: C

8. -سب سے بڑا گناہ ــــــــ ہے
A). قتل
B). شرک
C). زنا
D). بدعت
View Answer

Correct: B

9. ــــــــــــــ گناہ کبھی بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
A). زنا
B). بدعت
C). شرک
D). قتل
View Answer

Correct: C

10. مجوس کتنے خداؤں کے قائل تھے؟
A). دو
B). تین
C). چھ
D). سات
View Answer

Correct: A

11. ذاتِ باری تعالیٰ کے متعلق نصارٰی کس عقیدہ کے قائل ہیں؟
A). تثلیت
B). توحید
C). ثنویت
D). کوئی بھی نہیں
View Answer

Correct: A

12. مکّہ والوں نے خانہ کعبہ میں کتنے بت رکھے ہوئے تھے؟
A). 365
B). 370
C). 360
D). 362
View Answer

Correct: C

13. ہندوؤں کے کتنے دیوی دیوتا ہیں؟
A). 100
B). 109
C). 510
D). بے شمار
View Answer

Correct: D

14. سورۃ اخلاص میں لفظ "کُفُوًا" کا کیا معنی ہے؟
A). رازق
B). بے نیاز
C). ہمسر
D). مالک
View AnswerCorrect: C

15.اللہ ربّ العزت نے کارخانہء قدرت کو چلانے کے لیے کس کو اپنا معاون و مددگار ہونے کے شرف سے نواز رکھا ہے؟
A). حضورِ اکرمﷺ کو
B). تمام انسانوں کو
C). تمام فرشتوں کو
D). کسی کو بھی نہیں
View AnswerCorrect: D

16. عیسائیوں نے کس کو اللہ کا بیٹا قرار دیا؟
A).حضرت موسٰیؑ کو
B). حضرت عیسٰیؑ کو
C). حضرت عزیرؑ کو
D). کسی کو بھی نہیں
View AnswerCorrect: B

17. یہود نے کس کو اللہ کا بیٹا قرار دیا؟
A).حضورِ اکرمﷺ کو
B). حضرت عیسٰیؑ کو
C). حضرت عزیرؑ کو
D). کسی کو بھی نہیں
View AnswerCorrect: C

18. مشرکینِ مکّہ نے کن کو اللہ کی بیٹیاں قرار دے رکھا تھا؟
A). جنت کی حوروں کو
B). فرشتوں کو
C). پریوں کو
D). کسی کو بھی نہیں
View AnswerCorrect: B

19. عبادت و استعانت کا مستحق ـــــــــ ہے؟
A). اللہ اور اس کے نیک بندے
B). اللہ اور حضورِاکرمﷺ
C). صعف اللہ ربٗ العزت
D). کوئی بھی نہیں
View AnswerCorrect: C

20. انبیاء اکرامؑ کی کل تعداد تقریباً ہے؟
A). ایک لاکھ چودہ ہزار
B). ایک لاکھ چوبیس ہزار
C). ایک لاکھ چونتیس ہزار
D). ایک لاکھ چوالیس ہزار

1. حضرت جبرائیلؑ کے علاوہ بھی ایک فرشتہ کچھ عرصہ حضورِ اکرمﷺ کے پاس وحی لایا تھا، اس کا نام ہے؟
A). حضرت میکائیلؑ
B). حضرت دانی ایلؑ
C). حضرت اسرافیلؑ
D). حضرت عزرائیلؑ
View Answer

Correct: C

2. ہر وقت انسانوں کے ساتھ رہ کر انسانوں کی اعمال لکھنے والے فرشتوں کوــــــــــــ کہا جاتا ہے؟
A). مالک
B). کراماً کاتبین
C). منکر نکیر
D). رضوان
View Answer

Correct: B

3. قبر میں انسانوں سے حساب و کتاب لینے والے فرشتے ــــــــــ ہیں؟
A). مالک
B). کراماً کاتبین
C). منکر نکیر
D). رضوان
View Answer

Correct: C

4. جنت کے داروغہ فرشتے کا نام ــــــــــــ ہے؟
A). مالک
B). کراماً کاتبین
C). منکر نکیر
D). رضوان
View Answer

Correct: D

5. جہنم کے داروغہ فرشتے کا نام ــــــــــــ ہے؟
A). مالک
B). کراماً کاتبین
C). منکر نکیر
D). رضوان
View Answer

Correct: A

6. قرآنِ کریم سے جن الہامی کتب کا علم ہوتا ہے، ان کی تعداد ـــــــــ ہے؟
A). تین
B). چار
C). پانچ
D). چھ
View Answer

Correct: B

7. الہامی کتابوں میں سے ترتیبِ نزولی کے اعتبار سے سب سے پہلی کتاب ــــــــ ہے؟
A). انجیل
B). زبور
C). تورات
D). قرآن کریم
View Answer

Correct: C

8. الہامی میں سے ترتیبِ نزولی کے اعتبار سے دوسری کتاب ــــــــ ہے؟
A). انجیل
B). زبور
C). تورات
D). قرآن کریم
View Answer

Correct: B

9. الہامی کتابوں میں سے ترتیبِ نزولی کے اعتبار سے تیسری کتاب ــــــــ ہے؟
A). انجیل
B). زبور
C). تورات
D). قرآن کریم
View Answer

Correct: A

10. الہامی کتابوں میں سے ترتیبِ نزولی کے اعتبار سے چوتھی کتاب ــــــــ ہے؟
A). انجیل
B). زبور
C). تورات
D). قرآن کریم
View Answer

Correct: D

11. تورات ـــــــــ پر نازل ہوئی؟
A). حضورِاکرمﷺ
B).حضرت موسٰیؑ
C). حضرت عیسٰیؑ
D). حضرت داؤدؑ
View Answer

Correct: B

12. زبور ـــــــــ پر نازل ہوئی؟
A). حضورِاکرمﷺ
B).حضرت موسٰیؑ
C). حضرت عیسٰیؑ
D). حضرت داؤدؑ
View Answer

Correct: D

13. انجیل ـــــــــ پر نازل ہوئی؟
A). حضورِاکرمﷺ
B).حضرت موسٰیؑ
C). حضرت عیسٰیؑ
D). حضرت داؤدؑ
View Answer

Correct: C

14. قرآنِ کریم ـــــــــ پر نازل ہوا؟
A). حضورِاکرمﷺ
B).حضرت موسٰیؑ
C). حضرت عیسٰیؑ
D). حضرت داؤدؑ
View Answer

Correct: A

15. تورات کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer

Correct: A

16. زبور کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer

Correct: B

17. انجیل کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer

Correct: C

18. قرآنِ کریم کا زمانہ نزول ہے؟
A). تقریباً 1250 ق م
B). تقریباً 1000 ق م
C). ابتداءِ سنِ عیسوی
D). ساتوین صدی عیسوی
View Answer

Correct: D

19. موجودہ دور میں ہمیں تورات، زبور اور انجیل اکٹھی کس مجموعہ میں ملتی ہیں؟
A). بائبل
B). تالمود
C). عہد نامہ قدیم
D). عہد نامہ جدید
View Answer

Correct: A

20. قرآن حکیم کتنے عرصے میں نازل ہوا؟
A). تقریباً 14 سال میں
B). تقریباً 16 سال میں
C). تقریباً 19 سال میں
D). تقریباً 23 سال میں
View Answer

Correct: D

1. آخرت کا لغوی معنی ہے؟
A). پچھلی، بعد والی
B). قیامت
C). اخروی زندگی
D). کوئی بھی نہیں
View Answer

Correct: A

2. قرآنِ حکیم نے آخرت کے لیے ایک اور لفظ استعمال کیا ہے؟
A). الرّعد
B). السّاعۃ
C). الحیوان
D). القارعہ
View Answer

Correct: C

3. برزخ کسے کہا جاتا ہے؟
A). قبر کو
B). جہاں روحیں لے جائی جاتی ہیں
C). علیین کو
D). سجین کو
View Answer

Correct: B

4. نیک لوگوں کی روحیں کہاں لے جائی جاتی ہیں؟
A). علیین میں
B). سجین میں
C). دونوں میں
D). ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answer

Correct: A

5. بد لوگوں کی روحیں کہاں جاتی ہیں؟
A). علیین میں
B). سجین میں
C). دونوں میں
D). ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answer

Correct: B

6. صور کب پھونکا جائے گا؟
A). جب دجال آئے گا
B). جب امام مہدی آئیں گے
C). جب قیامت قائم کرنا ہو گی
D). جب اعمال نامے دیئے جائیں گے
View Answer

Correct: C

7. حوض کوثر کہاں واقع ہو گا؟
A). قبر میں
B). خانہ کعبہ میں
C). جنت میں
D). میدانِ حشر میں
View Answer

Correct: D

8. پل صراط کہاں واقع ہو گا؟
A). قبر میں
B). خانہ کعبہ میں
C). میدانِ حشر میں
D). جنت میں
View Answer

Correct: C

9. نہر کوثر کہاں ہے؟
A). میدانِ حشر میں
B). جنت میں
C). خانہ کعبہ میں
D). مدینہ میں
View Answer

Correct: B

10. جو لوگ نہ جنت کے مستحق ہوسکتے ہوں گے اور نہ ہی جہنم کے ان کے ٹھکانے کا نام ـــــــــــ ہے؟
A). عرفات
B). عرفہ
C). اعراف
D). معارف
View Answer

Correct: C

11. جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت کیا دی جائے گی؟
A). حوریں
B). محلات
C). باغات
D). دیدارِالٰہی
View Answer

Correct: D

12. صور کتنی دفعہ پھونکا جائے گا؟
A). دو
B). چار
C). چھ
D). آٹھ
View Answer

Correct: A

13. پہلی دفعہ صور پھونکے جانے پر تمام ذی روح مر جائیں گے۔ دوسری دفعہ صور پھونکنے پر کیا ہو گا؟
A). سب سجدہ کریں گے
B).دیدارِالٰہی ہو گا
C). سب دوبارہ جی اٹھیں گے
D). سب بے جان ہو جائیں گے
View Answer

Correct: C

14. شہادت کا لغوی معنی ہے؟
A). زندہ ہو جانا
B). گواہی دینا
C). اقرار کرنا
D). شہید ہو جانا
View Answer

Correct: B

15. نماز ـــــــــ عبادت ہے؟
A). بدنی
B). قولی
C). مالی
D). اخلاقی
View Answer

Correct: A

16. صلٰوۃ کا لغوی معنی ہے؟
A). نماز
B). دعا، رحمت
C). پرہیز گاری
D). ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answe

Correct: B

17. حضورِاکرمﷺ کا نماز کے متعلق فرمان ہے کہ نماز ــــــــــــــــــ۔؟
A). مومن کا نور ہے
B). دین کا ستون ہے
C). جنت کی کنجی ہے
D). تمام
View Answer

Correct: D

18. روزہ میں تین چیزوں سے روکا جاتا ہے، کھانے سے، پینے سے اور ـــــــــــــ؟
A). دعا سے
B). نماز سے
C). ج**ع سے
D). نہانے سے
View Answer

Correct: C

19. وہ کونسی رات ہے جسے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا؟
A). شبِ برآت
B). شبِ قدر
C). شبِ معراج
D). شبِ ہجرت
View Answer

Correct: B

20. وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے حضورِ اکرمﷺ کو اپنے نواسے کا بوسہ لیتے دیکھ کر کہا تھا کہ میں نے تو کبھی اپنے کسی بیٹے کا بوسہ نیں لیا؟
A). حضرت اقرع بن حابس
B). حضرت قعقاع بن معید
C). حضرت عویمر عجلانی
D). تمام
View Answer

Correct: A

03/11/2020

of Pakistan since 1947
3

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

P/O Sabir Abad
Karak
27000