Muhammad Fahim ISF official

Muhammad Fahim ISF official

Share

08/10/2022

اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈالر کی قیمت200 روپے پر ہونی چاہیے
اگر ڈالر کی اصل قیمت 200روپے ہے تو اب تک 240 روپے پر ڈالر کی قیمت کر کےکس کو فائدہ پہنچایا گیا۔مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے ملک کو اب تک نقصان پہنچایا۔
Muhammad Fahim ISF

03/10/2022

فائنل کال کی تیاریاں زور و شور پر

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کی میٹنگ بلالی، چئیرمین تحریک انصاف تمام عہدیداران کو اہم ذمہ داریاں سونپیں گے.

03/10/2022

‏اب خان پر بوتلوں والا کیس کردیں۔۔ ُاسی سے خان کو لانگ مارچ سے روکا جاسکتا ہے۔ اور تو آپ کے پاس ویسے بھی کچھ نہیں ہے۔

03/10/2022

‏میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گئی ہے، چائے میں روٹی ڈبو کر کھانے کی ،
عمران خان کی گفتگو
😜

Want your organization to be the top-listed Government Service in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Karak Kpk
Karak
12345