Akhtar Studio
Ab aisa muashra aa chuka hai ke Islam ka sirf naam reh gaya hai, lekin Islam ki taleemat aur us par amal kam nazar aata hai.
Aaj haram khor aiyashi kar rahe hain, aur afsos ke haram khoron ki aaj muashray mein izzat bhi hai
31/05/2026
بیٹی کی شادی کے لیے ایک بکرا فروخت کیا، مگر ملنے والے 55 ہزار روپے جعلی نکل آئے۔ بعد ازاں مدد اور تعاون کے ذریعے اسے 7 لاکھ روپے مل گئے۔ اس واقعے میں ایک بڑا سبق یہ ہے کہ بعض اوقات زندگی میں آزمائش آتی ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے اس کا بہتر بدل بھی عطا فرما دیتا ہے۔ اس لیے ہر حال میں صبر، امید اور اللہ پر بھروسا رکھنا چاہیے 🙏🏻❤️
31/05/2026
معانی اور مطلب👇
والدہ مرحومہ کی یاد میں
بانگِ درا
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی
میں تری خدمت کے قابل جب ہوا، تو چل بسی
معانی: خدمت گر: خدمت کرنے والی ۔ تو چل بسی: تو فوت ہو گئی ۔
مطلب: ساری عمر تو میری محبت و شفقت سے سرشار میری تربیت میں کوشاں رہی لیکن جب میں تیری خدمت کے قابل ہوا تو کس قدر دکھ کی بات ہے کہ تو داغ مفارت دے گئی ۔
۔
۔
۔
Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp.
31/05/2026
عمران خان سے امید ہے وابستہ ہو رہی تھی تازہ شکار کیا ہے یہودیوں نے عمران خان کا ابھرتی ہوئی شہ تھا
30/05/2026
الله تعالٰی ڈاکٹر اسرار احمد رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🍁
50 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا خون بہہ رہا ہے ساری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہہ رہا ہے 💔
ایمان تازہ کر دینے والی ویڈیو
Click here to claim your Sponsored Listing.